Description
موبائل ایپ سےاپنی گاڑی خودٹریک کرسکتے ہیں اور جب چاہیں اپنی گاڑی کوبند کرسکتے ہیں
موبائل ایپ کے ذریعہ Android اور iSO لائیولوکیشن
شہرکےباہرگاڑی جائے تو ایس ایم ایس الرٹ+کال
اووراسپیڈالرٹ (ایس ایم ایس)
بٹیری ٹیمپرنگ کا نوٹیفکیشن الرٹ (ایس ایم ایس اور کال)
کار کی ہسٹری
اگنیشن آن/ آف میسج گوگل لوکیشن کے ساتھ
موبائل کی اپیلی کیشن کے ذریعہ انجن سٹارٹ اور بند کی سہولت کے ساتھ
24 گھنٹے کنٹرول روم اور مانیٹرنگ کی سہولت کے ساتھ